ہریانہ کےگورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

July 30th, 06:04 pm

ہریانہ کے گورنر، پروفیسراشیم کمار گھوش، نےآج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔