وزیر اعظم مودی نے 'من کی بات' میں شہریوں سے منشیات سے پاک بھارت کی مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی
August 30th, 11:30 am
اس مہینے کے 'من کی بات' پروگرام میں، وزیر اعظم مودی نے اگست کی اہم تقاریب بشمول نیشنل ہینڈ لوم ڈے، یومِ آزادی، اور تحریکِ ہندوستان چھوڑو کے ساتھ ساتھ آنے والے تہواروں جیسے جنماشٹمی اور وشوکرما پوجا پر روشنی ڈالی، جس سے حب الوطنی اور وکل فار لوکل کے عزم کو تقویت ملی۔ انہوں نے جنگلات کے تحفظ، ہندوستانی تاریخ، صفائی ستھرائی، اور خواتین کو بااختیار بنانے سمیت کئی اہم موضوعات کا بھی احاطہ کیا۔وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
July 25th, 11:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آشاڑھی ایکادشی کے مقدس موقع پر مبارکبادی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مبارک دن عقیدت اور جذبہ ترحم کے دائمی پیغام کے بارے میں ہے۔وزیر اعظم نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
July 06th, 07:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم بھگوان وِٹّھل سے ان کے آشیرواد کی پرارتھنا کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
July 17th, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
June 29th, 09:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے اساڑھی ایکادکشی کے موقع پرعوام کو مبارک باد دی
July 10th, 09:10 am
جناب مودی نے اس سے پہلے من کی بات پروگرام کے دوران ایک اقتباس بھی مشترک کیا تھا، جس میں انہوں نے وار کری کی روایت اور پندھار پور کی گونا گونیت کے بارے میں بات کی تھی۔وزیراعظم نے لوگوں کو اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر مبارکباد پیش کی
July 20th, 10:40 am
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘اشاڑھی ایکادشی کے مبارکباد موقع پرتمام لوگوں کو میری طرف سے مبارکباد ۔اس خصوصی دن پر ، ہم بھگوان وٹھل سے دعاکرتے ہیں کہ وہ ہمیں بے شمارخوشیوں اور اچھی صحت کی نعمت عطاکریں ۔ وارکری تحریک ہمارے بہترین روایت کی ترجمانی کرتی ہے اوراسی کے ساتھ ہم آہنگی اورمساوات پرزوردیتی ہے ۔