وزیر اعظم نے مشہور اور ہرفن مولا گلوکارہ آشا بھوسلے جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

April 12th, 02:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آشا بھوسلے جی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، اور انہیں بھارت کی ازحد مقبول عام اور ہر فن مولا آوازوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا۔

وزیر اعظم نے آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

April 12th, 10:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

PM condoles the demise of singer Asha Bhosle's son

October 01st, 05:00 pm