22ویں آسیان – بھارت سربراہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
October 26th, 02:20 pm
آسیان کی کامیاب صدارت کے لیے، میں وزیر اعظم انور ابراہیم کو تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔ بھارت کے کنٹری کوآرڈی نیٹر کا کردار مہارت کے ساتھ ادا کرنے پر فلپائن کے صدر مارکوس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور آسیان کے نئے رکن کے طور پر تیمور لیسٹے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم نےکوالالمپور میں22ویں آسیان-انڈیا چوٹی اجلاس میں شرکت کی
October 26th, 02:06 pm
بائیسویں آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوئی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس اجلاس میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔ وزیر اعظم اور آسیان رہنماؤں نے مشترکہ طور پر آسیان-انڈیا تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا۔ یہ ہندوستان-آسیان چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کی 12ویں شرکت تھی۔22ویں آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کی شرکت
October 25th, 09:48 am
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر، وزیر اعظم مودی 26 اکتوبر 2025 کو 22 ویں آسیان - انڈیا چوٹی کانفرنس میں عملی طور پر شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی ہماری ایکٹ ایسٹ پالیسی اور انڈو پیسیفک ویژن کے مطابق آسیان رہنماؤں کے ساتھ آسیان-ہندوستان تعلقات میں پیش رفت کا مشترکہ طور پر جائزہ لیں گے۔Joint Statement on an Enhanced Partnership between the Republic of India and Brunei Darussalam
September 04th, 01:26 pm
At the invitation of His Majesty Sultan Haji Hassanal Bolkiah, PM Narendra Modi, visited Brunei Darussalam. This was PM Modi’s first visit as well as the first bilateral visit by an Indian PM to Brunei Darussalam. Reflecting on the excellent progress over the years in bilateral relations, both leaders reaffirmed their commitment to further strengthen, deepen and enhance partnership in all areas of mutual interest.