وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں تائیکونڈو – خواتین کے ، کے44-47 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں ارونا کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
October 23rd, 06:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں تائیکونڈو – خواتین کے ، کے 44-47 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ارونا کو مبارکباد دی۔