PM Modi addresses a programme in Navsari, Gujarat

September 08th, 02:45 pm

PM Modi addressed a gathering in Navsari, Gujarat, recalling his long association with the region and appreciating the spirit of service and public participation driving several welfare initiatives.

گجرات کے وڈودرا ، میں 'نمو فار وکست بھارت' پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 08th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ معزز شخصیات کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس تاریخی موقع پر ذاتی طور پر موجودافراد اور آن لائن ذرائع سے شرکت کرنے والے شہریوں کا خیرمقدم کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’میں گجرات کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا

September 08th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ معزز شخصیات کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس تاریخی موقع پر ذاتی طور پر موجودافراد اور آن لائن ذرائع سے شرکت کرنے والے شہریوں کا خیرمقدم کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’میں گجرات کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم کا 8 ؍ستمبر کو گجرات اور مہاراشٹر کا دورہ

September 07th, 11:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 ؍ستمبر 2026 کو گجرات اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ دوپہرتقریباً 12 بجے وزیر اعظم وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

پیرس میں سوامی نارائن ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا اصل متن

September 06th, 10:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں بی اے پی ایس سوامی نارائن ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ فرانسیسی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی اس تاریخی تقریب کی اہمیت کواجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ جناب مودی نے کہاکہ یہ عظیم الشان سوامی نارائن مندر ہندوستان اور فرانس کے درمیان ثقافتی تعلقات میں ایک نئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پیرس میں بی اے پی ایس سوامی نارائن ہندو مندر کی افتتاحی تقریب سے خطاب

September 06th, 10:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں بی اے پی ایس سوامی نارائن ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ فرانسیسی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی اس تاریخی تقریب کی اہمیت کواجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ جناب مودی نے کہاکہ یہ عظیم الشان سوامی نارائن مندر ہندوستان اور فرانس کے درمیان ثقافتی تعلقات میں ایک نئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

September 05th, 07:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام کالج آف کامرس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی

September 05th, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘

وزیراعظم نے قومی محکمہ جاتی آبی سربراہ اجلاس کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی

September 02nd, 09:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جل شکتی کی وزارت کے زیراہتمام دو روزہ قومی محکمہ جاتی سربراہ اجلاس برائے آب کے

وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ ازبکستان کے دوران مشترکہ بیان

August 30th, 05:56 pm

جمہوریہ ازبکستان کے صدر محترم عزت مآب شوکت میرضیایف کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم محترم عزت مآب نریندر مودی نے 29 سے 30 اگست 2026 تک جمہوریہ ازبکستان کا سرکاری دورہ کیا۔

صدرِ ازبکستان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعظم کا خطاب

August 30th, 01:30 pm

صدرِ ازبکستان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعظم کا خطاب

وزیر اعظم نے 53ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی

August 25th, 09:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن میں سیوا تیرتھ میں پرگتی (PRAGATI) کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی فعال حکمرانی اور بر وقت نفاذ (پرو ایکٹو گورننس اینڈ ٹائملی امپلیٹیشن) کے لیے آئی سی ٹی سے فعال، کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔

سال 2025 بیچ کے زیر تربیت آئی ایف ایس افسران نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 24th, 07:13 pm

انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے 2025 بیچ کے زیرِ تربیت افسران نے آج 'سیوا تیرتھ' میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس گروپ میں 50 زیرِ تربیت آئی ایف ایس افسران شامل تھے جن کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے ہے۔

اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ

August 21st, 09:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا

August 21st, 08:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدم

وزیر اعظم نے حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

August 20th, 09:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ، 7؍ لوک کلیان مارگ پر حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے اور رابطہ، سلامتی و امورخارجہ اور حکمرانی سے متعلق وزارتوں اور محکموں کے مستقبل کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا۔

لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں

August 15th, 04:44 pm

آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔

تبدیلی کے 12 سال: یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم مودی نے ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا

August 15th, 01:18 pm

یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔

وزیر اعظم کا ایک سال میں ایک کروڑ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان

August 15th, 01:01 pm

ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت، تعلیم، کھیل، سول ڈیفنس، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، جوہری توانائی اور خواتین کی قیادت میں ترقی سمیت مختلف شعبوں سے متعلق متعدد اقدامات اور اہداف کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یوم آزادی کے خطاب میں وکست بھارت کی جانب بھارت کی اگلی چھلانگ کے لیے متعدد اہم اعلانات کیے

August 15th, 12:51 pm

لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے اپنے خطاب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2047 تک وکست بھارت کی جانب بھارت کے سفر کو تیز کرنے کے لیے متعدد اہم اعلانات کیے۔ ملک کی کام کاج کی ثقافت، فکر اور اولوالعزمی کے دائرے میں تبدیلی لانے کی بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شہریوں، حکومتوں، صنعت، کاشتکاروں، نوجوانوں اور سماج کے دیگر طبقات کی اجتماعی کوششوں کی ضرورت کو اجاگر کیا۔