وزیر اعظم نے گوا کے ارپورا میں آتش زدگی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

December 07th, 07:08 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے ارپورا میں پیش آئے آتش زدگی کے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔