Bihar doesn't need ‘Katta Sarkar’: PM Modi in Sitamarhi
November 08th, 11:15 am
PM Modi addressed a large and enthusiastic gathering in Sitamarhi, Bihar, seeking blessings at the sacred land of Mata Sita and underlining the deep connection between faith and nation building. Recalling the events of November 8 2019, when he had prayed for a favourable Ayodhya judgment before inauguration duties the next day, he said today he had come to Sitamarhi to seek the people’s blessings for a Viksit Bihar. He reminded voters that this election will decide the future of Bihar’s youth and urged them to vote for progress.Unstoppable wave of support as PM Modi addresses rallies in Sitamarhi and Bettiah, Bihar
November 08th, 11:00 am
PM Modi today addressed large and enthusiastic gatherings in Sitamarhi and Bettiah, Bihar, seeking blessings in the sacred land of Mata Sita and highlighting the deep connection between faith and nation-building. Recalling the events of November 8, 2019, when he had prayed for a favourable Ayodhya verdict before heading for an inauguration the following day, he said he had now come to Sitamarhi to seek the people’s blessings for a Viksit Bihar.وزیر اعظم کو بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی
July 06th, 02:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج بیونس آئرس کی سٹی گورنمنٹ کے سربراہ جناب جارج میکری کے ذریعہ بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی۔وزیر اعظم ہند کی ارجنٹینا کے صدر جاویئر میلی سے ملاقات
July 06th, 01:48 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ارجنٹینا کے صدر محترم جاویئر میلی سے ملاقات کی۔ جب وزیراعظم کاسا روزاڈا پہنچے تو صدر میلی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ کل بیونس آئرس پہنچنے پر وزیراعظم کو شاندار استقبالیہ دیا گیا۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بڑی اہمیت رکھتا ہے کہ یہ ارجنٹینا کا کسی بھارتی وزیراعظم کا 57 سال بعد پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ اس سال بھارت اور ارجنٹینا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ سال دو طرفہ تعلقات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نے صدر میلی کا، اُن اور ان کے وفد کے ساتھ حسنِ سلوک اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم ہند نے سین مارٹن یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی
July 06th, 12:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے سرکاری دورے کا آغاز ارجنٹینا کے بانیِٔ قوم جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کرکے کیا۔PM Modi arrives in Buenos Aires, Argentina
July 05th, 07:23 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Argentina a short while ago. He will hold bilateral talks with President Milei.گھانا، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانگی کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
July 02nd, 07:34 am
صدر عزت مآب جان ڈرامانی مہاما کی دعوت پر میں 2-3 جولائی کو گھانا کا دورہ کروں گا۔ گھانا گلوبل ساؤتھ میں ایک قابل قدر شراکت دار ہے اور افریقی یونین اور مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میں ان سےاپنی ملاقاتوں کا منتظر ہوں جس کا مقصد ہمارے تاریخی تعلقات کو مزید گہرا کرنا اور تعاون کے نئے دروازے کھولنا ہے، جس میں سرمایہ کاری، توانائی، صحت، سلامتی، صلاحیت سازی اور ترقیاتی شراکت داری کے شعبے شامل ہیں۔ ساتھی جمہوریتوں کے طور پر، گھانا کی پارلیمنٹ میں خطاب کرنا اعزاز کی بات ہوگی۔وزیر اعظم کا گھانا ، ٹرینیڈاڈو ٹوباگو ، ارجنٹائن ، برازیل اور نمیبیا کا دورہ (02-09 جولائی)
June 27th, 10:03 pm
اس دورے کے دوران وزیرِ اعظم گھانا کے صدر سے ملاقات کریں گے تاکہ دو طرفہ مضبوط شراکت داری کا جائزہ لیا جا سکے اور اقتصادی، توانائی، دفاعی تعاون، اور ترقیاتی شراکت داری کے ذریعے اسے مزید بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔وزیراعظم کی ارجنٹائنا کے صدر سے ملاقات
November 20th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 نومبر 2024کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی - 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ ارجنٹائنا کے صدر عزت مآب جیویئرمائیلی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات جیتنے پر جیویئر ملئی کو مبارک باد دی
November 20th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنےکے لئے جیویئر ملئی کو مبادک باد دی دہے۔عالمی بایو ایندھن کا آغاز
September 09th, 10:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دلی میں جاری جی 20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر 9 ستمبر 2023 کو سنگاپور، بنگلہ دیش، اٹلی، امریکہ، برازیل، ارجنٹینا، ماریشش اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کے ساتھ عالمی بایو ایندھن اتحاد (جی بی اے) کا آغاز کا کیا۔برکس کی توسیع کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 01:32 pm
سب سے پہلے میں صدر، میرے دوست رامافوسا جی کواس برکس سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُن کا خیر مقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے
December 18th, 11:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔جناب مودی نے فرانس کو بھی فیفا عالمی کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم کی جی۔7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو ارجنٹینا کے صدر سے ملاقات
June 27th, 09:09 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے صدر عزت مآب جناب البرٹوفرنانڈیز سے 26 جون 2022 کو میونخ میں جی -7 سربراہ کانفرنس کے شا نہ بشانہ ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے البرٹو فرنانڈیز کو ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی
October 30th, 08:36 pm
نئی دلّی، 30 اکتوبر / وزیر اعظم نے البرٹو فرنانڈیز کو ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں فتححاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔PM Modi's meetings on the sidelines of G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina
December 01st, 07:56 pm
PM Narendra Modi held productive talks with several world leaders on the margins of the G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina.PM Modi holds talks with President Mauricio Macri
December 01st, 05:48 pm
Prime Minister Narendra Modi met President Mauricio Macri. The two leaders had extensive discussions on further cementing India-Argentina relations.Nine Point Agenda Suggested By India to G-20 for Action Against Fugitive Economic Offences And Asset Recovery
November 30th, 11:55 pm
At the G-20 Summit in Argentina, India called for a strong and active cooperation across G-20 countries — including in legal processes for effective freezing of proceeds of crime and early return of offenders — to deal with fugitive economic offenders and facilitate asset recovery.Russia-India-China Trilateral
November 30th, 11:50 pm
Prime Minister Modi, President Vladimir V Putin of Russian Federation and President Xi Jinping of the People’s Republic of China, held a Trilateral Meeting in Buenos Aires today.وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں امریکہ اور جاپان کے صدور کے ساتھ سہ فریقی میٹنگ میں شرکت کی۔
November 30th, 11:50 pm
بیونس آئریس میں جاری جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ کے صدر ڈونالڈ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے جے (جے اے آئی) کے عنوان سے جاپان، امریکہ، ہندوستان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔