لائق احترام جارج جیکب کوواکڈ کو تقدس مآب پوپ فرانسس کے ذریعہ مقدس رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنائے جانے پر مسرور ہوں: وزیر اعظم
December 08th, 09:48 am
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ لائق احترام جارج جیکب کوواکڈ کو تقدس مآب پوپ فرانسس کے ذریعہ مقدس رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنائے جانے پر مسرور ہیں۔یہ ہندوستان کیلئےبڑے فخر کی بات ہے کہ آرک بشپ جارج کوواکڈ کو پوپ فرانسس کی طرف سے کارڈینل بنایا جائے گا: وزیر اعظم
December 07th, 09:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ ہندوستان کے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ آرک بشپ جارج کواکڈ کوعزت مآب پوپ فرانسس کی جانب سے کارڈینل بنایا جائے گا۔