وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کےوزرائے خارجہ کے وفد کا استقبال کیا
January 31st, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ ، لیگ آف عرب اسٹیٹس کے سکریٹری جنرل اور عرب وفود کے سربراہوں کے ایک وفد کا استقبال کیا ، جو بھارت-عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی دوسری میٹنگ کے لیے بھارت میں موجود ہیں ۔