عالمی قائدین نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو طویل ترین عرصے تک بھارت کا منتخب وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی

June 09th, 07:32 pm

طویل ترین عرصے تک بھارت کا منتخب وزیر اعظم بننے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو عالمی قائدین کی جانب سے مبارکبادی پیغام حاصل ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے عالمی قائدین نے وزیر اعظم کی انقلابی طرز حکومت، گلوبل ساؤتھ کے لیے ان کے آواز اٹھانے، اور ایک مبنی بر شمولیت اور اقتصادی طور پر فعال بھارت کے ان کے وژن کی ستائش کی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سری لنکا کے صدر کی ٹیلیفون کال موصول ہوئی

March 24th, 09:11 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سری لنکا کے صدر عزت مآب جناب انورا کمارا دیسانائیکے کی فون کال موصول ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ٔخیال کیا، جس میں عالمی توانائی کی سلامتی پر اثر انداز ہونے والی رکاوٹوں پر خصوصی زور دیا گیا۔

سری لنکا کی وزیراعظم نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

October 17th, 04:26 pm

ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کی وزیر اعظم محترمہ ڈاکٹر ہرینی امرسوریا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

تھائی لینڈ اور سری لنکا کے دورے سے قبل وزیر اعظم کا بیان

April 03rd, 06:00 am

وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا کی دعوت پر میں آج سرکاری دورے اور چھٹے بمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہو رہا ہوں۔

وزیراعظم کا 03-06 اپریل 2025 تک تھائی لینڈ اور سری لنکا کا دورہ

April 02nd, 02:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی بنکاک میں 6ویں بم اسٹیک چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے (3-4 اپریل 2025) تھائی لینڈ جائیں گے۔ اس کے بعد، وہ صدر انورا کمارا ڈسانائیکا کی دعوت پر سری لنکا (4-6 اپریل، 2025) کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔