وزیر اعظم نے ‘‘سموِدھان ہتیہ دیوس’’ پر جمہوریت کے محافظوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 25th, 09:32 am

وزیر اعظم نے آئینی اقدار پر ہونے والے سنگین حملے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 25 جون کو ‘‘سموِدھان ہتیہ دوس’’کے طور پر منایا جائے گا- وہ دن جب بنیادی حقوق معطل کر دیے گئے، صحافت کا گلا گھونٹا گیا، اور بے شمار سیاسی رہنماؤں، سماجی کارکنوں، طلبہ اور عام شہریوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا۔