وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 1500 میٹر – ٹی 11 فائنل مقابلے میں انکور دھام کے سونے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا

October 25th, 04:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 1500 میٹر - ٹی 11 فائنل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر انکور دھام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 5000 میٹر ٹی 11 مقابلے میں انکُر دھاما کے ذریعہ طلائی تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

October 23rd, 06:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران مردوں کے 5000 میٹر ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر انکُر دھاما کو مبارکباد دی۔