List of Outcomes: Official Visit of Prime Minister to New Zealand
July 11th, 08:03 am
During PM Modi's visit to New Zealand, India and New Zealand unveiled a wide-ranging set of outcomes, including the signing of 10 key agreements and the announcement of major initiatives across defence, maritime security, trade, tourism, culture, sports, agriculture, disaster management, research and people-to-people cooperation, along with a shared Roadmap to 2030.سولہویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
July 02nd, 10:22 pm
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور لچک کے لیے اسٹریٹجک ہم آہنگی اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو فروغ دیناوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے ہگلی میں مغربی گنگا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی
June 19th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی گنگا دیوس(یوم مغربی بنگال) کی تقریبات میں شرکت کی ۔ ریاستی سطح کی تقریبات ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سے وابستہ تاریخی اہمیت کے مقام تارکیشور ، ہگلی میں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اس سال کے مغربی گنگا دیوس کا موضوع: ‘‘مغربی بنگال: ورثہ ، ہم آہنگی اور ترقی’’ ، ریاست کی ثقافتی دولت ، سماجی ہم آہنگی اور ترقیاتی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے ۔بھارت – نیڈرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل (2026-2030)
May 17th, 03:15 am
وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی اور نیڈرلینڈس کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن نے 16 مئی 2026 کو ہیگ میں منعقدہ میٹنگ کے دوران مرکوز، معینہ مدت کی پہل قدمیوں اور مشترکہ عملی منصوبوں پر عمل کرکے، بھارت – نیڈرلینڈس باہمی تعلقات کو کلیدی شراکت داری کی سطح پر لے جانے پر اتفاق کیا۔ اس مقصد کے لیے، بھارت اور نیڈرلینڈس نے آئندہ 5 برسوں (2026-2030) کے لیے بھارت –نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل اپنایا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ نیدرلینڈس
May 17th, 02:47 am
بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030]Congress = shop of lies, insult to the people: PM Modi in Hojai, Assam
April 06th, 11:20 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Hojai, Assam. In his speech, he cited examples from Congress-ruled states and said that their guarantees fail on the ground. He warned Assam’s voters to remain cautious of misleading promises. He also raised concerns over illegal infiltration and its impact on Assam’s identity, land, and employment.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.بجٹ کے بعد کے ویبینار کے دوران ‘‘زراعت اور دیہی تبدیلی’’ کے موضوع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 01:14 pm
میں آپ سب کو بجٹ ویبینار سیریز کے تیسرے ویبینار میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس سے پہلے، دو ویبینار ٹیکنالوجی، اصلاحات اور اقتصادی ترقی جیسے اہم موضوعات پر منعقد کئےگئےہیں۔ آج دیہی معیشت اور زراعت جیسے اہم شعبوں پر بات چیت ہو رہی ہے۔ آپ سب نے اپنی قیمتی تجاویز کے ساتھ بجٹ کی تشکیل میں بے پناہ تعاون کیا اور اور آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ سب کی تجاویز بجٹ میں جھلکتی ہیں ، جو بہت مفید رہی ہیں، لیکن اب بجٹ آ گیا ہے ، بجٹ کے بعد ملک کو اپنی پوری صلاحیت کا فائدہ ملنا چاہیے ، اس سمت میں بھی آپ کا تجربہ ، آپ کے مشورے اور سادہ انداز میں بجٹ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچنا چاہیے ۔ اس مقصد کو کیسے پورا کیا جائے، جس کے لیے بجٹ کی رقم دی گئی ہے ؟ اسے جلدی کیسے کیا جائے ؟ اس ویبینار کے لیے آپ کی تجاویز بہت اہم ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا زراعت اور دیہی تبدیلی پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب
March 06th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد تیسرے ویبینار سے خطاب کیا۔ اس ویبینار کا اہم موضوع ’زراعت اور دیہی تبدیلی‘ تھا۔وزیر اعظم نے گزشتہ سیشنز میں ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی پر کیے گئے غور و خوض کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ تیار کرنے کے دوران متعلقہ فریقین نے قیمتی تعاون فراہم کیا۔ جناب مودی نے کہاکہ اب بجٹ کے بعد، اتنا ہی ضروری ہے کہ ملک اپنی مکمل صلاحیت سے فائدہ اٹھائے اوراس سمت میں آپ کے تجاویز اور یہ ویبینار اس لیے اہم ہیں۔‘وزیر اعظم 6 مارچ کو ’’زراعت اور دیہی تبدیلی‘‘کے موضوع پر بعد از بجٹ ویبینار سے خطاب کریں گے
March 05th, 06:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 مارچ 2026 کو صبح 11:15 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے’’زراعت اور دیہی تبدیلی‘‘ کے موضوع پر بعداز بجٹ ویبینار سے خطاب کریں گے ۔برازیل کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیرِاعظم کا پریس بیان
February 21st, 12:30 pm
صدر لولا اور اُن کے وفد کا بھارت میں خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔مرکزی بجٹ پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
February 01st, 01:38 pm
آج کا بجٹ تاریخی ہے، اس میں ملک کی خواتین کی طاقت کی مضبوط عکاسی ہے۔ ایک خاتون وزیر خزانہ کے طور پر نرملا سیتا رمن جی نے مسلسل نویں بار ملک کا بجٹ پیش کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ بجٹ بے پناہ مواقع کی شاہراہ ہے۔ یہ بجٹ حال کے خوابوں کو پورا کرتا ہے اور ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے۔ یہ بجٹ 2047 میں وکست بھارت کی ہماری بلند پرواز کی مضبوط بنیاد ہے۔مرکزی بجٹ- 2026 پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اظہار خیال
February 01st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے مرکزی بجٹ- 2026 پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج کا بجٹ تاریخی ہے اور ملک کی خواتین کے بااختیار جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ مرکزی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن نے بطور خاتون وزیر خزانہ مسلسل نویں بار ملک کا بجٹ پیش کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بجٹ بے پناہ مواقع کی شاہراہ ہے، جو حال کے خوابوں کو پورا کرتا ہے اور ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بجٹ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی طرف ہندوستان کی بلند پرواز کی بنیاد کے طور پر کام کرتا ہے۔Ending TMC’s Maha Jungle Raj and bringing BJP’s good governance is essential: PM Modi in Singur, West Bengal
January 18th, 03:35 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Singur, Hooghly, where he said the overwhelming public enthusiasm reflected Bengal’s resolve for real poriborton and an end to 15 years of what he termed as Maha Jungle Raj. Calling upon the people to take a pledge for change, he led the crowd in the slogan, “Paltaano Dorkar… Chai BJP Shorkar.”PM Modi addresses a massive public rally in Singur, Hooghly, West Bengal
January 18th, 03:32 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Singur, Hooghly, where he said the overwhelming public enthusiasm reflected Bengal’s resolve for real poriborton and an end to 15 years of what he termed as Maha Jungle Raj. Calling upon the people to take a pledge for change, he led the crowd in the slogan, “Paltaano Dorkar… Chai BJP Shorkar.”کچھ اور سوراشٹر کے خطے کے لیے وائبرینٹ گجرات ریجنل کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 11th, 02:45 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، عالی جناب، صنعتی شعبے کے نمائندے، دیگر معززین ، خواتین و حضرات۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا
January 11th, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے شہر راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سال 2026 کے آغاز کے بعد یہ ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح کے وقت انہوں نے بھگوان سوم ناتھ کے درشن کیے اور اب راجکوٹ میں اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’وکاس بھی، وراست بھی‘‘ کا منتر ہر طرف گونج رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک اور دنیا بھر سے وائبرنٹ گجرات علاقائی سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کیا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا۔آسام کے نامروپ میں یوریا پلانٹ کی بھومی پوجن کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 21st, 04:25 pm
ساؤلُنگ سوکافا اور مہاویر لَسِت بورفُکن جیسے جانبازوں کی یہ دھرتی، بھیمبر دیوری، شہید کُسل کوور، موران راجہ بودوسا، مالتی میم، اندرا میری، سورگ دیو سروانند سنگھ اور ویرانگنا ستی سادھنی کی یہ سرزمین—میں اُوجنی آسام کی اس عظیم مٹی کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے نامروپ میں آسام ویلی فرٹیلائزر اینڈ کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کے امونیا یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
December 21st, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ڈبرو گڑھ میں نامروپ میں آسام ویلی فرٹیلائزر اینڈ کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کے امونیا یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہاکہ یہ چاولونگ سکھاپا اور مہاویر لچیت بورفوکن جیسے عظیم ہیروز کی سرزمین ہے۔ انہوں نے بھمبر دیوری، شہید کشل کنور، مورن کنگ بودوسا، مالتی میم، اندرا میری، سوارگدیو سربانند سنگھ، اور بہادر ستی سدھانی کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اوجانی آسام کی مقدس مٹی، بہادری اور قربانی کی اس عظیم سرزمین کے سامنے جھکتے ہیں۔وزیر اعظم نے عمان کے سلطان سے ملاقات کی
December 18th, 05:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسقط میں عزت مآب سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی ۔ شاہی محل پہنچنے پر وزیر اعظم کا عزت مآب نے پرتپاک استقبال کیا اور رسمی خیرمقدم کیا ۔