وزیر اعظم نے جناب انل جوشی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

February 26th, 05:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجراتی شاعر جناب انل جوشی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔