وزیر اعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
May 10th, 02:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7 لوک کلیان مارگ، نئی دہلی میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت سینئر افسران نے شرکت کی۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ دفاع، قومی سلامتی کے مشیر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر سینئر حکام کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی
May 09th, 10:24 pm
وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈووال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے سربراہان اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔