نتائج کی فہرست: انگولہ کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 03rd, 06:41 pm
آیوروید اور دیگر روایتی نظام ادویہ کے شعبے میں تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین مفاہمتی عرضداشتانگولہ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 03rd, 01:00 pm
میں صدر لارینسو اور ان کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔ 38 برسوں بعد، انگولہ کے صدر کا بھارت کا دورہ ہو رہا ہے۔ ان کے اس سفر سے، نہ صرف بھارت – انگولہ تعلقات کو نئی سمت اور رفتار مل رہی ہے، بلکہ بھارت اور افریقہ شراکت داری کو بھی تقویت حاصل ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نے محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو کو انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
September 15th, 05:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو کو انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر متعدد دو فریقی ملاقاتیں کیں
July 26th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر متعدد عالمی لیڈروں سے باہمی ملاقاتیں کی۔PM Modi meets African leaders
October 30th, 05:49 pm