وزیر اعظم نے سر سیووساگر رام گلا م اور سر انیرودھ جگناتھ کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذرکئے

March 11th, 03:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سر سیووساگر را م گلام بوٹینیکل گارڈن ، پامپلموسیس میں سر سیووساگر رام گلام اور سر انیرودھ جگناتھ کی سمادھی پر گلہائےعقیدت نذر کئے ۔ گلہائے عقیدت نذر کرنےکی تقریب کے دوران ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام گلام کے ہمراہ وزیر اعظم مودی بھی تھے۔

وزیراعظم نے سر انیرودھ جگناتھ کے انتقال پر تعزیت کے اظہار کے لئے ماریشیس کےوزیراعظم عزت مآب پروند کمار جگناتھ سے فون پر بات چیت کی

June 04th, 06:32 pm

نئی دہلی، 4 جون 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماریشیس کےوزیراعظم عزت مآب پروند کمار جگناتھ سے فون پر بات چیت کی اور ان کے والد سر انیرودھ جگناتھ کے انتقال پر تعزیت کے اظہار کیا۔

وزیراعظم نے پدماوبھوشن ،سرانیرودھجوگناتھ کے انتقال پُرملال پرتعزیت کا اظہار کیا

June 03rd, 11:57 pm

نئی دہلی، 04 جون2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرانیرودجوگناتھ کے انتقال پُرملال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔