وزیر اعظم نے ڈاکٹر اینڈریو ہولنیس کو مبارکباد دی

September 05th, 10:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمیکا پارٹی کو مسلسل تیسری مرتبہ فتح سے ہمکنار کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے ڈاکٹر اینڈریو ہولنیس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت – جمیکا کے مابین دوستی کے رشتے کو مزید گہرا کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

نتائج کی فہرست: جمائیکا کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر اینڈریو ہولنس کا بھارت کا سرکاری دورہ (30 ستمبر تا 3 اکتوبر 2024)

October 01st, 12:30 pm

حکومت جمہوریۂ ہند نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے توسط سے اور جمائیکا کی حکومت نے جمائیکا کے وزیر اعظم کے دفتر کے توس سے کامیاب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مالی شمولیت اور سماجی اور اقتصادی تبدیلی کو فروغ دینا ہے