آنندپور دھام، مدھیہ پردیش میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 11th, 03:37 pm
سوامی وچار پورن آنند جی مہاراج جی، گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ موہن یادو، میرے کابینہ کے ساتھی جیوترادتیہ سندھیا جی، ایم پی وی ڈی شرما جی، رکن پارلیمنٹ جناردن سنگھ سگریوال جی، اسٹیج پر موجود دیگر معززین، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو، دہلی، ہریانہ، پنجاب اور پورے ملک سے بہت بڑی تعداد میں عقیدت مند یہاں آئے ہیں۔ میں آپ سب کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی مدھیہ پردیش کے آنند پور دھام میں اجتماع سے خطاب کیا
April 11th, 03:26 pm
ہندوستان کے ثقافتی اور روحانی ورثے کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم نے آج مدھیہ پردیش کے اشوک نگر ضلع میں تحصیل عیسیٰ گڑھ کے آنند پور دھام کا دورہ کیا۔ انہوں نے گرو جی مہاراج مندر میں درشن اور پوجا بھی کی اور آنند پور دھام میں مندر کے احاطے کا دورہ کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کا خیرمقدم کیا جنہوں نے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور ملک بھر سے وہاں پہنچے تھے۔ انہوں نے شری آنند پور دھام کا دورہ کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا، گروجی مہاراج کے مندر میں پوجا ارچنا کرنے کے اپنے تجربے کو مشترک کیا جس سے ان کا دل خوشی سے بھر گیا۔وزیر اعظم 11اپریل کو اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
April 09th, 09:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 اپریل کو اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے ۔ وہ صبح تقریبا 11 بجے وارانسی جائیں گے اور 3880 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔ وہ ایک عوامی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے ۔