کولکاتا، مغربی بنگال میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 02:15 pm
محترم گورنر جناب آر این روی جی،مرکز میں میرے ساتھی جناب شانتنو ٹھاکر جی، جناب سکانتا مجمدار جی،مغربی بنگال کے قائدِ حزبِ اختلاف جناب شوبھیندو ادھیکاری جی،پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب شومک بھٹاچاریہ جی،دیگر عوامی نمائندگان، معزز خواتین و حضرات،وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے شہر کولکاتا میں 18,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا
March 14th, 02:00 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ میں 18 ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا: ’’آج کولکاتہ کی سرزمین سے مغربی بنگال اور مشرقی ہندوستان کی ترقی کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔‘‘وزیر اعظم 14 مارچ کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔
March 12th, 05:30 pm
خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے لیے، وزیر اعظم 420 کلومیٹر سے زیادہ کی مشترکہ لمبائی کے ساتھ، تقریباً 16,990 کروڑ روپے مالیت کے کئی قومی شاہراہوں کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جن منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ان میں مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میںاین ایچ 19اور مغربی بنگال میںاین ایچ 114 کے حصے شامل ہیں۔ ان منصوبوں سے سڑک کی حفاظت کو بڑھانے، سفر کے وقت کو کم کرنے، بھیڑ اور آلودگی کو کم کرنے، علاقائی رابطوں کو بہتر بنانے، اور سیاحت کو فروغ دینے اور خطے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی توقع ہے۔اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ایودھیا میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے، اُن کو وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 30th, 02:15 pm
ایودھیا جی کے تمام لوگوں کو میرا نمسکار! آج پوری دنیا 22 جنوری کے تاریخی لمحے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔ ایسے میں ایودھیا کے لوگوں میں یہ جوش اور ولولہ بہت فطری ہے۔ میں ہندوستان کی مٹی کے ذرے ذرے اور ہندوستان کے لوگوں کا پجاری ہوں اور میں بھی آپ ہی کی طرح اتنا ہی بے چین ہوں۔ ہم سب کا یہ جوش اور ولولہ کچھ دیر پہلے ایودھیا جی کی سڑکوں پر بھی پوری طرح سے نظر آ رہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے پوری ایودھیا نگری ہی سڑک پر اتر آئی ہو۔ میں آپ سب کی اس محبت اور اس آشرواد کے لیے تہہ دل سے ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے ساتھ بولئے - سیاور رام چندر کی...جئے. سیاور رام چندر کی...جئے سیاور رام چندر کی... جئے سیاور رام چندر کیوزیر اعظم نے افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ایودھیا دھام میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔