وزیر اعظم نے ، امت سروہا کےذریعہ کلب تھرو -ایف 51 ایشین پیرا گیمز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پرخوشی کااظہار کیا
October 23rd, 06:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں کلب تھرو - ایف51 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر امت سروہا کو مبارکباد دی ہے۔