Prime Minister speaks with the Amir of Qatar
July 16th, 09:35 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with the Amir of the State of Qatar, H.H. Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani.وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امیرقطر کا ٹیلی فون موصول ہوا۔ امیر نے قطر میں ایک حادثے میں ہندوستانی شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ان کا شکریہ ادا کیا اور زخمیوں کو فوری طبی مدد فراہم کرنے پر ان کی ستائش کی
June 23rd, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر سے بات کی
March 19th, 10:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور عید کی مبارکباد پیش کرنے کے بعد علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم نے قطر کے امیر سے بات چیت کی
March 03rd, 07:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات چیت کی۔