وزیراعظم نے مقدس شری امرناتھ یاترا کے آغاز پر بھگوان شیو کے تمام عقیدت مندوں کو سنسکرت کے ایک سُبھاشت کے ذریعے مبارک باد پیش کی

July 03rd, 03:56 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سے شروع ہونے والی مقدس شری امرناتھ یاترا کے موقع پر بھگوان شیو کے تمام عقیدت مندوں کو سنسکرت کے ایک سبھاشت کے ذریعے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے امرناتھ یاترا کے یاتریوں کو خط لکھ کر مقدس یاترا کو پانچ عہدوپیمان سے تعبیر کیا

July 03rd, 03:53 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے سالانہ امرناتھ یاترا پر روانہ ہونے والے عقیدت مندوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کا یہ مقدس سفر ہر لحاظ سے محفوظ، پُرامن اور بابرکت ثابت ہوگا۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا، ‘‘بابا برفانی کے درشن سے وابستہ امرناتھ یاترا ہماری روحانی روایت اور ثقافتی یکجہتی کا ایک لازوال باب ہے۔’’