اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

December 30th, 12:37 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نے الموڑہ سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

November 04th, 01:19 pm

ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈکےالموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں اور پیاروں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کے دفترکی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں کےتئیں اپنے افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔