وزیر اعظم کی جمہوریہ سربیا کے صدر سے ملاقات

February 18th, 03:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جمہوریہ سربیا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر ووچیک کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی ۔