وزیراعظم نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکر اکش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی
February 15th, 10:17 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکرس اکش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے ان کی آئندہ کوششوں کے لئے ان کے تئیں نیک خواہشات بھی پیش کی ہیں ۔