اے این آر گارو ہندوستان کا فخر ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی: وزیر اعظم
February 07th, 11:38 pm
جناب اکّی نینی ناگیشور راؤ کو ہندوستان کا فخر قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی ۔ انہوں نے جناب ناگارجن اکّی نینی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!