وزیر اعظم نے ایشوریہ پرتاپ سنگھ کو مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی

September 29th, 07:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شوٹر ایشوریہ پرتاپ سنگھ کے ایشین گیمز میں مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔