وزیراعظم نے یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی

October 08th, 09:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کےتمام بہادرجانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے بہادر فضائی جنگجوؤں اور سپاہیوں سے ملاقات کے لیے اے ایف ایس آدم پور کا دورہ کیا

May 13th, 01:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارے بہادر فضائی جنگجوؤں اور سپاہیوں سے ملاقات کے لیے آج اے ایف ایس آدم پور کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ”ان بہادر فضائی جنگجوؤں اور سپاہیوں کے ساتھ وقت گزارنا ایک بہت ہی خاص تجربہ تھا جو اپنی ہمت، عزم اور بے خوفی کی مثال پیش کرتے ہوئے ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔‘‘