جمہوریہ قبرص کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کاصحافتی بیان
May 22nd, 01:00 pm
مجھے قبرص کے صدر اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیر مقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے ۔ جناب صدر ، پچھلے سال آپ نے قبرص میں ہمارا بہت گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ ہندوستان کے تئیں خصوصی احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ نے مجھے قبرص کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا ۔ایف اے او ایگریکولا میڈل کے لیے وزیراعظم کی تہنیتی تقریر کا متن
May 20th, 11:00 pm
ہندوستان میں زراعت زندگی کی بنیادی عنصر ہے۔ یہ ہماری ثقافت کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اخلاقی و سماجی اقدار کا عکس ہے۔ ہمارے یہاں زمین کو ’ماں‘اور کسان کو ’زمین کا بیٹا’ کہا جاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے یہی اقدار آج بھی ہماری جدوجہد کے لیے باعث تحریک ہیں۔وزیراعظم کو روم میں اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے‘ ایگریکولا میڈل’ سے نوازا گیا
May 20th, 10:55 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے سال- 2026 کا باوقار‘ ایگریکولا میڈل’ یہاں روم میں واقع ایف اے او ہیڈکوارٹر میں پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز ہندوستان اور عالمی سطح پر غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کے فروغ کے لیے اُن کی غیر معمولی قیادت کے اعتراف میں دیا گیا۔بھارت-اٹلی مشترکہ اعلامیہ
May 20th, 10:28 pm
اطالوی جمہوریہ کی کونسل آف منسٹرز کی صدر جارجیا میلونی کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19-20 مئی 2026 کو اٹلی کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے نے، جو جون 2024 میں جی 7 سمٹ کے لیے اٹلی کے دورے اور 2023 میں جی 20 سمٹ کے لیے وزیر اعظم میلونی کے بھارت کے دورے کے بعد ہوا، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-اٹلی تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔پی ایم مودی اہم مصروفیات کے لیے اٹلی پہنچ گئے۔
May 20th, 12:30 am
وزیراعظم کچھ دیر قبل اٹلی کے شہر روم پہنچے تھے۔ وہ اطالوی جمہوریہ کے صدر جناب سرجیو ماتاریلا سے ملاقات کریں گے اور پی ایم میلونی کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری (آئی ایم ای سی) پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔India-Netherlands Joint Statement on the visit of Prime Minister of India to Netherlands
May 17th, 03:45 am
At the invitation of Netherlands PM Rob Jetten, PM Modi paid an official visit to the Netherlands. They held discussions and expressed their desire to further expand and deepen the multifaceted relationship between the two countries. Noting with satisfaction the progress achieved in recent years, they elevated bilateral ties to a 'Strategic Partnership' and welcomed the adoption of a Strategic Partnership Roadmap.بھارت – نیڈرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل (2026-2030)
May 17th, 03:15 am
وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی اور نیڈرلینڈس کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن نے 16 مئی 2026 کو ہیگ میں منعقدہ میٹنگ کے دوران مرکوز، معینہ مدت کی پہل قدمیوں اور مشترکہ عملی منصوبوں پر عمل کرکے، بھارت – نیڈرلینڈس باہمی تعلقات کو کلیدی شراکت داری کی سطح پر لے جانے پر اتفاق کیا۔ اس مقصد کے لیے، بھارت اور نیڈرلینڈس نے آئندہ 5 برسوں (2026-2030) کے لیے بھارت –نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل اپنایا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ نیدرلینڈس
May 17th, 02:47 am
بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030]وزیر اعظم نے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کے ساتھ رسمی بات چیت کا اہتمام کیا
May 17th, 02:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیدرلینڈس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب روب جیٹن کے ساتھ ہیگ میں نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ (کیٹشوئس) میں رسمی بات چیت کا اہتمام کیا۔Prime Minister meets with Dutch CEOs
May 16th, 10:15 pm
PM Modi and Netherlands PM Rob Jetten met and held discussions with prominent CEOs of leading Dutch companies. The business leaders made presentations on three clusters and outlined their strategies for India. The PM appreciated the growing interest of Dutch companies in India’s economic vibrancy and encouraged Dutch companies to explore opportunities in India.The future of India-Netherlands partnership is brighter than ever before: PM Modi in Netherlands
May 16th, 10:00 pm
Speaking at the CEO Roundtable in the Netherlands, PM Modi said India’s rapid growth, skilled talent pool and reform-driven economy are creating new opportunities for global businesses. He also highlighted plans to strengthen India-Netherlands cooperation through technology, investment and strategic partnerships.Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 27-2026 کے لیے خریف کی فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو منظوری دی
May 13th, 03:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے مارکیٹنگ سیزن 27-2026 کے لیے 14 خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔PM Modi's strong appeal to every Indian amid global challenges
May 10th, 08:39 pm
PM Modi addressed a public gathering in Hyderabad where he spoke about the global economic challenges triggered by recent conflicts and supply chain disruptions, and called for collective national responsibility to strengthen India’s resilience. He urged citizens to reduce fuel consumption, promote carpooling, use public transport and prioritise electric vehicles to help reduce pressure on imports and save foreign exchange.People are fed up off Congress and BRS' politics of nepotism: PM Modi in Hyderabad
May 10th, 06:05 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Hyderabad, Telangana, where he spoke on India’s rising global stature, the significance of BJP’s recent electoral victories and the country’s collective responsibility during ongoing global economic and geopolitical challenges.PM Modi’s massive rally in Hyderabad focuses on self-reliance and a Viksit Telangana
May 10th, 06:00 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Hyderabad, Telangana, where he spoke on India’s rising global stature, the significance of BJP’s recent electoral victories and the country’s collective responsibility during ongoing global economic and geopolitical challenges.حیدرآباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 10th, 03:45 pm
سائبرآباد کی صلاحیت قومی اور عالمی دونوں طرح کی ہے۔ یہ تلنگانہ اور ملک کی تیز رفتار ترقی کا ایک بڑا مرکز ہے۔ اس لیے آج سائبرآباد سے تلنگانہ کو ملک کے ایک بڑے مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس میں تبدیل کرنے کے لیے کئی بڑے پروجیکٹوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ جن پراجکٹس کا آج سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ان سے ہزاروں نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی اور تلنگانہ کا رابطہ مضبوط ہوگا۔ میں تلنگانہ کے عوام کو ان منصوبوں کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں تقریباً 9,400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا
May 10th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حیدرآباد، تلنگانہ میں تقریباً 9,400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے حیدرآباد کی اس تبدیلی آمیز اہمیت کو اجاگر کیا جو اسے قومی اور عالمی سطح پر ایک نمایاں مرکز بناتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ خطہ تلنگانہ اور پورے ملک کی تیز رفتار ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اور آج شروع کیے گئے متعدد بڑے منصوبے تلنگانہ کو ایک اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر قائم کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان منصوبوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے اور علاقائی رابطہ کاری مضبوط ہوگی۔ انہوں نے ان منصوبوں پر تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد بھی پیش کی۔بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔ویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔