نامیبیا کی قومی اسمبلی سے وزیراعظم کا خطاب
July 09th, 08:14 pm
جمہوریت کے مندر – اس معزز ایوان سے خطاب کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ مجھے یہ اعزاز دینے کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔Prime Minister addresses the Namibian Parliament
July 09th, 08:00 pm
PM Modi addressed the Parliament of Namibia and expressed gratitude to the people of Namibia for conferring upon him their highest national honour. Recalling the historic ties and shared struggle for freedom between the two nations, he paid tribute to Dr. Sam Nujoma, the founding father of Namibia. He also called for enhanced people-to-people exchanges between the two countries.جمہوریہ گھانا کی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 03rd, 03:45 pm
گھانا میں ہونا ایک اعزاز کی بات ہے-ایک ایسی سرزمین جو جمہوریت ، وقار اور لچک کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے ۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے نمائندے کے طور پر میں اپنے ساتھ 1.4 ارب ہندوستانیوں کی خیر سگالی اور مبارکباد لے کر آیا ہوں ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا گھاناکی پارلیمنٹ سے خطاب
July 03rd, 03:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گھانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کیا، یوں وہ گھانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے بھارتی وزیر اعظم بن گئے۔ یہ اجلاس پارلیمنٹ کے اسپیکرجناب البان کنگز فورڈ سمانا باگبن کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے ارکانِ پارلیمنٹ، سرکاری حکام اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ یہ خطاب بھارت اور گھانا کے درمیان تعلقات میں ایک تاریخی لمحہ تھا، جو باہمی احترام اور جمہوری اقدار کی عکاسی کرتا ہے جو ان دونوں ممالک کو جوڑتی ہیں۔گھانا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
July 03rd, 12:32 am
تین دہائیوں کے طویل وقفے کے بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کا گھانا کا دورہ ہو رہا ہے۔گھانا، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانگی کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
July 02nd, 07:34 am
صدر عزت مآب جان ڈرامانی مہاما کی دعوت پر میں 2-3 جولائی کو گھانا کا دورہ کروں گا۔ گھانا گلوبل ساؤتھ میں ایک قابل قدر شراکت دار ہے اور افریقی یونین اور مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میں ان سےاپنی ملاقاتوں کا منتظر ہوں جس کا مقصد ہمارے تاریخی تعلقات کو مزید گہرا کرنا اور تعاون کے نئے دروازے کھولنا ہے، جس میں سرمایہ کاری، توانائی، صحت، سلامتی، صلاحیت سازی اور ترقیاتی شراکت داری کے شعبے شامل ہیں۔ ساتھی جمہوریتوں کے طور پر، گھانا کی پارلیمنٹ میں خطاب کرنا اعزاز کی بات ہوگی۔وزیر اعظم کا گھانا ، ٹرینیڈاڈو ٹوباگو ، ارجنٹائن ، برازیل اور نمیبیا کا دورہ (02-09 جولائی)
June 27th, 10:03 pm
اس دورے کے دوران وزیرِ اعظم گھانا کے صدر سے ملاقات کریں گے تاکہ دو طرفہ مضبوط شراکت داری کا جائزہ لیا جا سکے اور اقتصادی، توانائی، دفاعی تعاون، اور ترقیاتی شراکت داری کے ذریعے اسے مزید بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ڈیزاسٹر ریزیلیئنٹ انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 07th, 02:00 pm
اس کانفرنس کا موضوع ہے 'ساحلی علاقوں کے لیے ایک لچکدار مستقبل کی تشکیل'۔ ساحلی علاقے اور جزیرے قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔ حالیہ دنوں میں، ہم نے اس کی موجودگی کا مشاہدہ کیا ہے: ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان رمیل، کیریبین میں سمندری طوفان بیرل، جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان یاگی، امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین، فلپائن میں ٹائفون اوساگی اور افریقہ کے کچھ حصوں میں سائیکلون چیڈوکے واقع ہونے کے گواہ بنے۔ ایسی آفات سے جان و مال کا نقصان ہوا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے خطاب کیا
June 07th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آفات کا مقابلہ کرنے کےبنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے خطاب کیا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 کے شرکاء کا خیرمقدم کیا، جو پہلی مرتبہ یوروپ میں منعقد ہو رہی ہے۔ انہوں نے فرانس کے صدر عزت مآب ایمانوئل میکروں اور حکومت فرانس کا، اس تقریب کے انعقاد میں اپنا تعاون فراہم کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے آئندہ منعقد ہونے والی یونائیٹڈ نیشنز اوشن کانفرنس کے لیے نیک ترین خواہشات بھی پیش کیں۔انگولہ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 03rd, 01:00 pm
میں صدر لارینسو اور ان کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔ 38 برسوں بعد، انگولہ کے صدر کا بھارت کا دورہ ہو رہا ہے۔ ان کے اس سفر سے، نہ صرف بھارت – انگولہ تعلقات کو نئی سمت اور رفتار مل رہی ہے، بلکہ بھارت اور افریقہ شراکت داری کو بھی تقویت حاصل ہو رہی ہے۔ٹی وی 9 سمٹ 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 28th, 08:00 pm
ٹی وی 9 نیٹ ورک میں علاقائی ناظرین کی بڑی تعداد ہے۔ اور اب TV9 کا عالمی آڈینس بھی تیار ہو رہا ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں بہت سے ممالک سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی باشندے خاص طور پر براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں یہاں سے بہت سے ممالک کے لوگوں کو بھی دیکھ رہا ہوں، وہ وہاں سے ویو کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے، میں سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہاں نیچے اسکرین پر ، میں ہندوستان کے کئی شہروں میں بیٹھے تمام ناظرین کو برابر کے جوش و خروش سے دیکھ رہا ہوں، میری طرف سے ان کا بھی خیر مقدم ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 سے خطاب کیا
March 28th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ٹی وی 9 کی پوری ٹیم اور اس کے ناظرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی 9 کے ناظرین کا علاقائی حلقہ وسیع ہے، اور مزید کہا کہ اب عالمی ناظرین بھی تیار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی تارکین وطن کا بھی خیرمقدم کیا اور انہیں سلام پیش کیا جنہوں نے اس تقریب سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا تھا۔این ایکس ٹی اجلاس میں پی ایم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:00 am
نیوز ایکس ورلڈ ایک بہت ہی اچھی شروعات ہے اور اس کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ آج آپ کے نیٹ ورک کے تمام علاقائی چینل بشمول ہندی اور انگریزی اب عالمی سطح پر جا رہے ہیں۔ اور آج بہت سی فیلو شپس اور اسکالرشپس بھی شروع کی گئی ہیں، میں ان پروگراموں کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی
March 01st, 10:34 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے نیوز ایکس ورلڈ کے پرمسرت آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس نیٹ ورک میں ہندی ، انگریزی اور مختلف علاقائی زبانوں میں چینل شامل ہیں ، اور آج ، یہ عالمی سطح پر جا رہا ہے۔ انھوں نے متعدد فیلوشپس اور اسکالرشپس کے افتتاح پر بھی تبصرہ کیا اور ان پروگراموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نائیجیریا میں ہندوستانی برادری کی تقریب میں وزیر اعظم کے انگریزی خطاب کا اردو ترجمہ
November 17th, 07:20 pm
آج، آپ نے ابوجا میں واقعی ایک شاندار ماحول بنایا ہے۔ کل شام سے سب کچھ دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں ابوجا میں نہیں بلکہ ہندوستان کے کسی شہر میں ہوں۔ آپ میں سے بہت سے لوگ لاگوس، کانو، کڈونا اور پورٹ ہارکورٹ سے ابوجا کا سفر کیا ہے، مختلف مقامات سے آتے ہیں، اور آپ کے چہروں کی چمک، آپ کی توانائی اور جوش و خروش، یہاں آنے کے لیے آپ کی بے تابی کو ظاہر کرتا ہے۔ میں بھی آپ سے ملنے کے اس موقع کا بے صبری سے انتظار کر رہا تھا۔ آپ کی محبت اور پیار میرے لیے انمول خزانہ ہیں۔ آپ کے درمیان رہنا، آپ کے ساتھ وقت گزارنا، یہ لمحات زندگی بھر میری یادوں میں نقش رہیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 17th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کے ابوجا میں ہندوستانی برادری کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستانی برادری کی طرف سے خصوصی گرمجوشی اور جوش و خروش کے ساتھ ان کا شاندار استقبال کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی برادری سے ملنے والی محبت اور دوستی ان کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے۔Success of Humanity lies in our collective strength, not in the battlefield: PM Modi at UN Summit
September 23rd, 09:32 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the 'Summit of the Future' at the United Nations in New York, advocating for a human-centric approach to global peace, development, and prosperity. He highlighted India's success in lifting 250 million people out of poverty, expressed solidarity with the Global South, and called for balanced tech regulations. He also emphasized the need for UN Security Council reforms to meet global ambitions.Prime Minister’s Address at the ‘Summit of the Future’
September 23rd, 09:12 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the 'Summit of the Future' at the United Nations in New York, advocating for a human-centric approach to global peace, development, and prosperity. He highlighted India's success in lifting 250 million people out of poverty, expressed solidarity with the Global South, and called for balanced tech regulations. He also emphasized the need for UN Security Council reforms to meet global ambitions.وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے ابتدائی کلمات
August 17th, 10:00 am
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، ہم آپ سب کا تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ میں پرتپاک خیرمقدم کرتے ہیں۔ پچھلی دو سربراہی ملاقاتوں میں، مجھے آپ میں سے بہت سے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملا۔ مجھے بے حد خوشی ہے کہ اس سال، ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد، مجھے ایک بار پھر اس پلیٹ فارم پر آپ سب سے جڑنے کا موقع مل رہا ہے۔کامن ویلتھ لیگل ایجوکیشن ایسوسی ایشن - کامن ویلتھ اٹارنی اینڈ سالیسیٹرز جنرلز کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 03rd, 11:00 am
اس کانفرنس کا افتتاح کرنا اعزاز کی بات ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ دنیا بھر کے سرکردہ قانونی ماہرین یہاں موجود ہیں۔ ایک ارب چار کروڑ بھارتیوں کی طرف سے میں اپنے تمام بین الاقوامی مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ میں آپ سبھی سے درخواست کرتا ہوں کہ شاندار بھارت سے بھرپور لطف اٹھائیں۔