Japan's expertise and investment combine with India's speed and scale, benefiting the entire world: PM Modi at India-Japan Joint Economic Forum
July 02nd, 03:35 pm
Addressing the India-Japan Joint Economic Forum, PM Modi congratulated Japanese companies on becoming part of the India-Japan success story. He noted that the PMO will organise a dedicated Japan Business Week, with senior PMO officials engaging with them to further improve Ease of Doing Business. He called upon business leaders to ensure that Japanese investment in India surpasses the target of 10 trillion yen over the next decade.وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ کی 135ویں قسط میں خطاب کا اردو ترجمہ 28.06.2026
June 28th, 11:30 am
مجھے ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سب سے ایک بار پھر جڑ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ سال 2026 کا نصف اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ ان چھ مہینوں میں، ہم نے ’من کی بات‘ میں اپنے ہم وطنوں کی بے شمار کام یابیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جون میں بھی، ملک نے کچھ ایسی کام یابیاں حاصل کی ہیں جو ہر شہری کو فخر سے سرشار کرتی ہیں۔ یہ کام یابیاں ملک کی سلامتی اور خود انحصاری سے جڑی ہیں۔ حال ہی میں، مجھے کولکتہ میں بحریہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ وہاں، آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودهک، اور آئی این ایس اگرے کو بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ ان جہازوں کا ڈیزائن سے لے کر تیاری تک سب کچھ دیسی ہے۔وزیراعظم کا یورپی صنعتی گول میز کانفرنس سے خطاب
May 18th, 05:00 am
سب سے پہلے میں وزیر اعظم کرسٹرسن کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس گول میز اجلاس میں مدعو کیا۔ مجھے خوشی ہے کہ یہ نشست “گوتھنبرگ” میں منعقد ہو رہی ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جو جدّت طرازی کے ساتھ ساتھ یورپ کی صنعتی اور مینوفیکچرنگ روح کی ایک زندہ علامت بھی ہے۔وزیراعظم نے یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) تقریب سے خطاب کیا
May 17th, 12:12 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 مئی 2026 کو گوٹنبرگ میں یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) سے خطاب کیا۔ سویڈن کے وزیراعظم جناب الف کرسٹرسن، یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیئن، یورپی صنعت کے ممتاز رہنما اور بڑے یورپی و بھارتی کمپنیوں کے نمائندوں نے اس گفتگو میں حصہ لیا، جس کی میزبانی وولوو گروپ نے کی تھی۔گجرات کے شہر وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
May 11th, 06:15 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، نائب وزیرِ اعلیٰ ہرش سنگھوی جی، مرکزی وزیر اور بانی ٹرسٹی منسکھ بھائی مانڈویہ، سرداردھام کے صدر گاگجی بھائی ستاریا جی، دشینت بھائی پٹیل، پنکج بھائی پٹیل، ریاستی بی جے پی صدر جگدیش وشوکرما جی، اسٹیج پر موجود گجرات حکومت کے تمام وزراء، تمام عطیہ دہندگان، ٹرسٹیز، معزز مہمانانِ گرامی، اور گجرات کے کونے کونے سے یہاں تشریف لانے والے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا
May 11th, 06:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اسی روز جب سومناتھ مندر اپنی 75ویں سالگرۂ تقدیس منا رہا تھا، وزیرِ اعظم نے وڈودرا میں سردار دھام کے ایک معزز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے افتتاح اور روحانی یادگار تقریب کے اس خوشگوار اتفاق کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر دشینت اور دکشا پٹیل کمپلیکس کا افتتاح کرنے، تدریس سے متعلق ٹیچنگ اسسٹنس اسکیم کا آغاز کرنے اور متعدد تعلیمی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو نوجوانوں کے مستقبل کے کیریئر کے لیے لانچنگ پیڈ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا، چند گھنٹے قبل میں پربھاس پٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو منا رہا تھا، اور اب ہم یہاں تبدیلی لانے والے تعلیمی اداروں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اس بات کی علامت ہے کہ تاریخی ورثہ اور ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ہند-فرانس مشترکہ بیان
February 18th, 08:10 am
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریۂ فرانس کے صدر عزت مآب مسٹر ایمانوئل میکرون نے 17 سے 19 فروری 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کی۔ دورے کے دوران، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ بات چیت کی اور 17 فروری کو ممبئی میں مشترکہ طور پر ’’2026 ہند-فرانس اختراعی سال‘‘ کا افتتاح کیا۔ صدر میکرون کا ہندوستان کا یہ چوتھا دورہ ہے اور یہ فروری 2025 میں وزیر اعظم مودی کے دورۂ فرانس کے بعدہورہا ہے۔وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اختتامی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی تقریر
January 12th, 06:45 pm
سال 2047 میں ، جب ہندوستان آزادی کے 100 سال مکمل کرے گا ، اس سنگ میل تک پہنچنے کا سفر ملک کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ ساتھ ہی ، یہ سال آپ کی زندگی کا سب سے اہم دور بھی ہوتے ہیں ۔ یہ آپ کے لیے ایک بہت بڑا سنہری موقع ہے ۔ آپ کی صلاحیت ہندوستان کی صلاحیت بنے گی ، اور آپ کی کامیابی ہندوستان کی کامیابی کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی ۔ وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ میں حصہ لینے کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ میں اس موضوع پر بعد میں مزید تفصیل سے بات کروں گا ، لیکن پہلے آج کی اہمیت پر غور کریں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 سے خطاب کیا
January 12th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ جب انہوں نے پہلی بار وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا ، تب آج کے بہت سے نوجوان شہری ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے ، اور جب انہوں نے 2014 میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا ، تو ان میں سے زیادہ تر بچے ہی تھے ۔ وقت گزرنے کے باوجود ، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل پر ان کا اعتماد مستقل اور اٹل رہا ہے ۔ آپ کی صلاحیت ، آپ کی قابلیت ، میں نے ہمیشہ آپ کی توانائی سے قوت حاصل کی ہے ۔ اور آج دیکھئے ، آپ سب ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کی باگ ڈور سنبھال رہے ہیں ۔کابینہ نے سنٹرڈ نایاب زمین کے مستقل مقناطیس (آر ای پی ایم) کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے 7,280 کروڑ روپے کی اسکیم کو منظوری دی
November 26th, 04:25 pm
آر ای پی ایم مستقل میگنیٹ کی مضبوط ترین اقسام میں سے ایک ہیں اور برقی گاڑیوں ، قابل تجدید توانائی ، الیکٹرانکس ، ایرو اسپیس اور دفاعی ایپلی کیشنز کے لیے اہم ہیں ۔ یہ اسکیم مربوط آر ای پی ایم مینوفیکچرنگ سہولیات کی تشکیل میں مدد کرے گی ، جس میں نایاب ارتھ آکسائڈز کو دھاتوں میں ، دھاتوں کو مرکب دھاتوں میں اور مرکب دھاتوں کو تیار شدہ آر ای پی ایم میں تبدیل کرنا شامل ہے ۔حیدرآباد میں سفران ایئرکرافٹ انجن سروسزانڈیا فیسیلیٹی کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کئے گئےوزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 10:10 am
میرےپاس وقت محدود ہے ، کیونکہ مجھے پارلیمنٹ پہنچنا ہے ، صدر جمہوریہ کا پروگرام ہے ، اس لیے میں لمبی بات نہ کرتے ہوئے، بہت تیزی سے کچھ باتیں بتا کر اپنی بات میں پوری کروں گا۔ آج سے ہندوستان کا ہوا بازی کا شعبہ ایک نئی پرواز کرنے والا ہے ۔ سفران کی یہ نئی سہولت ہندوستان کو گلوبل ایم آر او ہب کے طور پر قائم کرنے میں مدد کرے گی ۔ یہ ایم آر او سہولت ہائی ٹیک ایرو اسپیس کی دنیا میں نوجوانوں کے لیے نئے مواقع بھی پیدا کرے گی ۔ میں سبھی اور میں نے ابھی 24 نومبر کو سفران بورڈ اور مینجمنٹ کے لوگوں سے ملاقات کی ہے ، میں ان سے پہلے بھی مل چکا ہوں ، ہر بات چیت میں ، میں نے ہندوستان کے بارے میں ان میں اعتماد اور امید دیکھی ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ ہندوستان میں سفران کی سرمایہ کاری اسی رفتار سے جاری رہے گی ۔ آج میں اس سہولت کے لیے ٹیم سفران کو مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے حیدرآباد میں سفران ایئرکرافٹ انجن سروسز انڈیا (ایس اے ای ایس آئی) سہولت کا افتتاح کیا
November 26th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جی ایم آر ایئرو اسپیس اینڈ انڈسٹریل پارک-ایس ای زیڈ ، راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے ، حیدرآباد میں واقع سفران ایئرکرافٹ انجن سروسز انڈیا (ایس اے ای ایس آئی) سہولت کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے روشنی ڈالی ،’’آج سے ہندوستان کا ہوا بازی کا شعبہ ایک نئی پرواز بھر رہا ہے ۔ سفران کی نئی سہولت ہندوستان کو عالمی دیکھ بھال ، مرمت اور اوور ہال (ایم آر او) کے مرکز کے طور پر قائم کرنے میں مدد کرے گی ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ایم آر او سہولت ہائی ٹیک ایئرو اسپیس سیکٹر میں نوجوانوں کے لیے نئے مواقع بھی پیدا کرے گی ۔ انہوں نے یاد دلایا کہ انہوں نے 24 نومبر کو سفران بورڈ اور انتظامیہ سے ملاقات کی تھی اور اس بات کا ذکرکیا کہ اس سے پہلے بھی ان کے ساتھ ہر بات چیت میں انہوں نے ہندوستان کے بارے میں ان کے اعتماد اور امید کا مشاہدہ کیا تھا ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہندوستان میں سفران کی سرمایہ کاری اسی رفتار سے جاری رہے گی ۔ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس نئی سہولت کے لیے ٹیم سفران کو مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
March 28th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے ۔ وہ ناگپور جائیں گے اور صبح تقریبا 9 بجے اسمرتی مندر میں درشن کریں گے اور اس کے بعد دیکشا بھومی کا دورہ کریں گے ۔ہندوستان کے عزت مأب وزیراعظم جناب نریندرمودی کے فرانس کے دورے پر بھارت-فرانس مشترکہ بیان
February 12th, 03:22 pm
فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ، عزت مأب جناب ایمانوئل میکرون کی دعوت پر ، ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے12-10 فروری 2025 کو فرانس کا دورہ کیا ۔ 10 اور 11 فروری 2025 کو ، فرانس اور ہندوستان نے مصنوعی ذہانت ایکشن سمٹ کی مشترکہ صدارت کی ، جس میں سربراہان مملکت اور حکومت ، بین الاقوامی تنظیموں کے قائدین ، چھوٹے اور بڑے کاروباری اداروں ، تعلیمی اداروں کے نمائندوں ، غیر سرکاری تنظیموں ، فنکاروں اور سول سوسائٹی کے اراکین یکجا ہوئے تھے، تاکہ بلیچلے پارک (نومبر 2023) اور سیول (مئی 2024) سمٹ کے دوران طے پائے اہم سنگ میل پر پیش رفت کی جاسکے۔ انہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے اپنے عزم کو اجاگر کیا کہ عالمی مصنوعی ذہانت کا شعبہ عوامی مفاد میں فائدہ مند سماجی ، اقتصادی اور ماحولیاتی نتائج کو آگے بڑھا سکتا ہے ۔ وزیر اعظم مودی نے فرانس کے اے آئی ایکشن سمٹ کے کامیاب انعقاد پر صدر میکرون کو مبارکباد دی ۔ فرانس نے بھارت کی جانب سے اگلی اے آئی سمٹ کی میزبانی کا خیرمقدم کیا ۔وزیر اعظم نے 14ویں بھارت -فرانس سی ای اوز فورم سے خطاب کیا
February 12th, 12:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میکرون نے آج پیرس میں 14 ویں بھارت -فرانس سی ای اوز فورم سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔ فورم میں دفاع، ایرو اسپیس، اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، انفراسٹرکچر، جدید مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت، لائف سائنسز، تندرستی اور طرز زندگی، اور خوراک اور مہمان نوازی جیسے شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، دونوں اطراف سے کمپنیوں کے متنوع گروپ کے سی ای اوز جمع ہوئے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے بات کی
July 20th, 02:37 am
زیر اعظم نریندر مودی کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن سے ٹیلی فون پر کال موصول ہوئی۔PM Modi attends News18 Rising Bharat Summit
March 20th, 08:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed News 18 Rising Bharat Summit. At this time, the heat of the election is at its peak. The dates have been announced. Many people have expressed their opinions in this summit of yours. The atmosphere is set for debate. And this is the beauty of democracy. Election campaigning is in full swing in the country. The government is keeping a report card for its 10-year performance. We are charting the roadmap for the next 25 years. And planning the first 100 days of our third term, said PM Modi.کیرالہ میں وکرم سارا بھائی خلائی مرکز میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 12:24 pm
اپنے بہادر ساتھیوں کے اعزاز میں، آئیے ہم سب کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر ان کا عزت افزائی کریں۔ بھارت ماتا کی جئے!وزیر اعظم نے کیرالہ کے تھرواننت پورم میں وِکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی)کا دورہ کیا
February 27th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے تھرواننت پورم میں وِکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی)کا دورہ کیا اور تقریباً 1800 کروڑ روپے کے خلائی بنیادی ڈھانچے کےتین اہم منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں ستیش دھون خلائی مرکز، سری ہری کوٹا میں ایس ایل وی انٹیگریشن فیسیلٹی(پی آئی ایف)شامل ہے۔ مہندرگیری میں اِسروکے پروپلشن کمپلیکس میں نئی ’سیمی کرایوجینکس انٹیگریٹڈ انجن اور اسٹیج ٹیسٹ کی سہولت‘ اوروی ایس ایس سی تھرواننت پورم میں’ٹرائیسونک ونڈ ٹنل بھی شامل ہیں۔ جناب مودی نے گگن یان مشن کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور نامزد کردہ چار خلابازوں کو ’خلائی بازوں کے پنکھ‘عطا کیے۔ نامزد کردہ خلابازوں میں گروپ کیپٹن پرشانتھ بالاکرشنن نائر، گروپ کیپٹن اجیت کرشنن، گروپ کیپٹن انگد پرتاپ اور وِنگ کمانڈر شوبھانشو شکلا شامل ہیں۔فرانس کے صدر کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ریمارکس
February 14th, 04:31 pm
سب سے پہلے، میں اس تاریخی معاہدے کے لیے ایئر انڈیا اور ایئربس کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں خاص طور پر اپنے دوست صدر میکرون کا شکریہ ادا کروں گا کہ اس تقریب میں ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔