وزیر اعظم نے خواتین کے انفرادی گولف میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ادیتی اشوک کی ستائش کی

October 01st, 08:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر نے ایشیائی کھیلوں میں ادیتی اشوک کے ذریعہ خواتین کے انفرادی گولف میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔