وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں 2022 میں سو نے کا تمغہ جیتنے پر ویٹ لفٹر، اچینتا شیولی کو مبارکباد دی

August 01st, 12:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں 2022 میں سونے کے تمغے جیتنے پر ویٹ لفٹر اچینتا شیولی کو مبارکباد دی ہے۔جناب مودی نے اچینتا شیولی کے ساتھ اپنی حالیہ بات چیت کو بھی مشترک کیا ہے جب ہندوستانی دستہ سی ڈبلیو جی کھیلوں کے لیے روانہ ہوا تھا۔