وزیر اعظم نے آچاریہ شری پدم ساگر سریشور جی سے ملاقات کی

March 31st, 01:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ شری پدم ساگر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔