وزیر اعظم نے دارجلنگ میں ایک پل پر پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

October 05th, 12:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دارجلنگ میں ایک پل پر پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیراعظم نے افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

September 01st, 02:16 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج افغانستان میں زلزلے کے باعث جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر چٹّانیں کھسکنے کے سبب ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ تعزیت کیا

August 27th, 01:01 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر چٹانیں کھسکنے کے واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کا اتر پردیش کے گونڈہ میں حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار

August 03rd, 01:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گونڈہ، اتر پردیش میں پیش آئے حادثے میں جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے دو لاکھ روپے کی ایکس گریشیا امداد اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے دیوگھر میں سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

July 29th, 10:34 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے دیوگھر میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ہری دوار میں مچی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

July 27th, 12:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، اتراکھنڈ کے ہری دوار میں واقع منسا دیوی مندر کے راستے میں مچی بھگدڑ میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیاہے۔

Prime Minister condoles the loss of lives in a plane crash in Russia

July 24th, 11:04 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today condoled the loss of lives in the tragic plane crash in Russia.We stand in solidarity with Russia and its people, Shri Modi stated.

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

July 24th, 11:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار نے روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔

وزیراعظم نے تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا

June 30th, 02:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے وزیراعظم قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف ) سے 2 لاکھ روپے کی امداد اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

وزیرِ اعظم نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

May 18th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے ناندیڑ میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا

April 04th, 03:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناندیڑ، مہاراشٹر میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہر ایک مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے فی کس مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ کے نتیجے میں انسانی جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا

February 16th, 07:18 am

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ کے سبب جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے واشنگٹن ڈی سی میں ہوئے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا

January 31st, 09:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیر اعظم نے پریاگ راج مہا کمبھ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

January 29th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج مہا کمبھ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ، معاوضے کا اعلان کیا

December 20th, 12:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو50،000 روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے گونڈیا میں پیش آنے والےبس حادثے میں جانی نقصان پراظہار تعزیت کیا

November 29th, 04:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے گونڈیا میں پیش آنے والے بس حادثے میں متعدد جانی اتلاف پراظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے حادثے میں مرنے والے ہرشخص کے لواحقین کے لیے پی ایم این آرایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزارروپے کے فوری مالی معاوضے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

November 16th, 08:23 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔

وزیر اعظم نے الموڑہ سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

November 04th, 01:19 pm

ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈکےالموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں اور پیاروں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کے دفترکی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں کےتئیں اپنے افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ، پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان کیا

October 04th, 10:52 am

‘‘اتر پردیش کے مرزا پور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشورانہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ میں جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ تمام زخمیوں کی ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔’’

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہیگام، گجرات میں غرقابی کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

September 14th, 02:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔