وزیر اعظم نے ہندوستانی اسکواش ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
December 15th, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی اسکواش ٹیم کو ایس ڈی اے ٹی اسکواش ورلڈ کپ- 2025 میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ابھے سنگھ اور اناہت سنگھ کو اسکواش کے مکسڈ ڈبل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
October 04th, 08:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابھے سنگھ اور اناہت سنگھ کو ایشیائی کھیلوں میں اسکواش کے مکسڈ ڈبل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں سکواش مردوں کی ٹیم کوطلائی تمغہ ملنے پر مسرت کا اظہار کیا
September 30th, 06:55 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر سورو گھوسال، ابھے سنگھ، ہریندر سندھو اور مہیش منگاؤکر کی اسکواش مینز ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔