وزیراعظم نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
September 09th, 05:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو پنجاب کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے ، موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا
September 09th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو ہماچل پردیش کا دورہ کیا تاکہ سیلاب کی صورتحال اور ہماچل پردیش کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا سکے۔Important to remain vigilant and follow rules: PM Modi during Mann Ki Baat
February 25th, 11:00 am
PM Narendra Modi spoke on a wide range of vital issues during his ‘Mann Ki Baat’. Topics ranged from technology to disaster management, from ‘Swachh Bharat’ to the ‘Gobar-Dhan Yojana’. The Prime Minister spoke about encouraging women-led development and how women, across several fields, were strengthening the foundation of a ‘New India’.