فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کابھارت کے دورہ سے متعلق باہمی تعلقات کے نتائج کی فہرست

August 25th, 01:58 pm

1. فجی میں ایک سپر اسپیشلٹی اسپتال کے ڈیزائن ، تعمیر ، کمیشننگ ، آپریشن اور دیکھ بھال کے لئے جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ فجی کی حکومت کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔

ہندوستان-فجی مشترکہ بیان:ویلومنی دوستی کے جذبے میں شراکت داری

August 25th, 01:52 pm

وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم ربوکا اور ان کے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔ رہنماؤں نے دوطرفہ امور کے مکمل دائرہ کار اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر جامع اور مستقبل کے حوالے سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے تعلقات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور دفاع، صحت، زراعت، زرعی پروسیسنگ، تجارت اور سرمایہ کاری، چھوٹے اوراوسط درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی، کوآپریٹیو، ثقافت، کھیل، تعلیم اور مہارت کے فروغ جیسے شعبوں میں وسیع بنیاد، جامع اور مستقبل کے حوالے سے شراکت داری قائم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

فجی کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن

August 25th, 12:30 pm

اُس وقت ہم نے فورم فار انڈیا- پیسفک جزائر تعاون، یعنی‘ایف آئی پی آئی سی’ شروع کیا تھا۔ اس پہل نے نہ صرف ہندوستان-فجی تعلقات کو بلکہ پورے بحرالکاہل خطے کے ساتھ ہماری مصروفیت کو بھی نئی توانائی بخشی اور آج وزیر اعظم رامبوکاجی کے اس دورے سے ہم اپنے باہمی تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ کر رہے ہیں۔

جب ہم اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں، چاہے کتنا ہی بڑا طوفان کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اکھاڑ نہیں سکتا: من کی بات میں پی ایم مودی

March 30th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج بہت مبارک دن پر، مجھے آپ کے ساتھ ’من کی بات‘ شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ آج چیتر مہینے کے شکل پکش کی پرتیپدا تاریخ ہے۔ آج سے چیتر نوراتری شروع ہو رہی ہے۔ ہندوستانی نیا سال بھی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بار وکرم سموت 2082 (دو ہزار بیاسی) شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت آپ کے بہت سے خطوط میرے سامنے پڑے ہیں۔ کچھ بہار سے ہیں، کچھ بنگال سے ہیں، کچھ تمل ناڈو سے ہیں، کچھ گجرات سے ہیں۔ ان میں لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں اپنے خیالات لکھے ہیں۔ بہت سے خطوط میں نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھی ہیں۔ لیکن آج میرا من کرتا ہے کہ آپ کو کچھ پیغامات پڑھ کر سناؤں۔

فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا

September 22nd, 12:03 pm

آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کوفجی کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد دی

August 06th, 05:29 pm

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو کو فجی کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازا گیا ہے۔

We must invest in resilient infrastructure today for a better tomorrow: PM Modi

April 24th, 10:06 am

PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.

PM addresses 6th edition of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure

April 24th, 09:40 am

PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.

فیپک سوئم سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب

May 22nd, 04:33 pm

آپ کے خیالات کے لیے بہت شکریہ۔ ہماری گفت و شنید سے جو خیالات ابھرے ہیں، ہم ان پر ضرور غور کریں گے۔ ہماری کچھ مشترکہ ترجیحات ہیں اور بحرالکاہل خطہ کے ممالک کی کچھ ضروریات۔ اس پلیٹ فارم پر ہماری کوشش ہے کہ ہماری شراکت داری ان دونوں پہلوؤں کو ذہن میں رکھتے ہوئے چلے۔ فیپک (ایف آئی پی آئی سی) میں ہمارے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے میں کچھ اعلانات کرنا چاہتا ہوں:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم کے ساتھ میٹنگ

May 22nd, 02:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پورٹ مورسبی میں ہند-بحرالکاہل جزائر تعاون سے متعلق فورم(ایف آئی پی آئی سی) کی تیسری سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم جناب سیتوینی لیگامامادا رابوکا کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم نے یہ یاد کیا کہ ایف آئی پی آئی سی کا افتتاح ان کےنومبر 2014 میں فجی کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے بحرالکاہل جزائر کے ملکوں (پی آئی سی) کے ساتھ ہندوستان کا تعاون مسلسل مضبوط ہوا ہے۔

Prime Minister honoured with the highest civilian awards of Papua New Guinea, Fiji and Palau

May 22nd, 02:18 pm

Prime Minister Narendra Modi, during his historic visit to Papua New Guinea, was conferred with three prestigious civilian awards. He was conferred the ‘Grand Companion of the Order of Logohu’ by Papua New Guinea, ‘Companion of the Order of Fiji’ by Republic of Fiji and ‘Ebakl’ Award by Republic of Palau.

تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگلش ترجمہ

May 22nd, 02:15 pm

تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہی کانفرنس میں آپ سب کا پرتپاک استقبال! مجھے خوشی ہے کہ وزیر اعظم جیمز ماراپے میرے ساتھ اس سربراہی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کر رہے ہیں۔ میں یہاں پورٹ مورسبی میں سربراہ کانفرنس کے لیے کیے گئے تمام انتظامات کے لیے ان کا اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔

وزیر اعظم نے فجی کا وزیراعظم منتخب ہونے پر ستونی را بوکا کو مبارکباد دی

December 24th, 05:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فجی کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر ستوینی رابوکا کو مبارکباد دی ہے۔

فجی میں شری ستیہ سائی سنجیونی چلڈرن ہارٹ اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 27th, 01:55 pm

فجی کے عزت مآب وزیر اعظم بینی مراما جی، سدھ گرو مدھوسودن سائی، سائی پریم فاؤنڈیشن کے سبھی ٹرسٹیز، اسپتال کے عملہ کے اراکین، معزز مہمان، اور فجی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم کا شری ستیہ سائی سنجیونی اسپتال، فجی کے افتتاح کے موقع پر خطاب

April 27th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فجی میں شری سری ستیہ سائی سنجیونی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔

کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر (سی ڈی آر آئی) کی سالانہ کانفرنس کے تیسرے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 17th, 02:36 pm

PM Modi addressed the opening ceremony of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. PM Modi called for fostering a global ecosystem that supports innovation in all parts of the world, and its transfer to places that are most in need.

وزیراعظم نے آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا

March 17th, 02:30 pm

نئی دہلی، 17 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر فجی کے وزیراعظم ، اٹلی کے وزیراعظم اور برطانیہ کے وزیراعظم بھی موجود تھے۔ قومی حکومتوں کے شرکاء ، بین الاقوامی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے کے ماہرین نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔

The world needs India’s sustained rise, as much as India needs the world: PM

January 17th, 06:06 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the second Raisina Dialogue where he shared his thoughts on the country’s international collaborations and relations with neighbouring countries. Talking about India’s role in the global economy, PM Modi said that the world needs India's sustained rise as much as India needs the world. Shri Modi said, “India as a nation prefers partnerships over polarizations.

Rear Admiral (Retd.) Josaia Voreqe Bainimarama, Prime Minister of Fiji meets Prime Minister

May 19th, 08:39 pm



PM conveys his greetings to the people of Fiji, on Fiji Day

October 10th, 11:44 am