نئی دہلی میں چھٹے رام ناتھ گوئنکا لیکچر میں وزیراعظم کے خطاب کامتن

November 17th, 08:30 pm

آج ہم سب یہاں ایک ایسی شخصیت کے اعزاز میں آئے ہیں، جنہوں نے ہندوستانی جمہوریت میں، صحافت، اظہارِ رائے اور عوامی تحریک کی طاقت کو نئی بلندی عطا کی ہے۔ رام ناتھ جی نے ایک وژنری کے طور پر، ایک ادارہ ساز کے طور پر، ایک قومی کارکن کے طور پر اور ایک میڈیا لیڈر کے طور پرانڈین ایکسپریس گروپ کو صرف ایک اخبار نہیں، بلکہ ایک مشن کے طور پر ہندوستان کے عوام کے درمیان قائم کیا۔ ان کی قیادت میں یہ گروپ ہندوستان کے جمہوری اقدار اور قومی مفادات کی آواز بن گیا۔ اس لیے اکیسویں صدی کے اس دور میں جب ہندوستان ترقی کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، تو رام ناتھ جی کا عزم، ان کی کوششیں اور ان کا وژن ہمارے لیے بہت بڑی تحریک ہیں۔ میں انڈین ایکسپریس گروپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اس لیکچر میں مدعو کیا اور میں آپ سبھی کاشکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹے رام ناتھ گوئنکا لیکچرسے خطاب کیا

November 17th, 08:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں انڈین ایکسپریس کی جانب سے منعقدہ چھٹے رام ناتھ گوئنکا لیکچر سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ آج ہم اس منفرد شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جس نے بھارت میں جمہوریت، صحافت، اظہار رائے اور عوامی تحریکوں کی طاقت کو بڑھایا۔انہوں نے کہا کہ ایک دور اندیش، ادارہ ساز، قوم پرست اور میڈیا رہنما کے طور پر جناب رام ناتھ گوئنکا نے انڈین ایکسپریس گروپ کو محض ایک اخبار کے طور پر نہیں بلکہ بھارت کے عوام کے درمیان ایک مشن کے طور پر قائم کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی قیادت میں یہ گروپ بھارت کے جمہوری اقدار اور قومی مفادات کی آواز بن گیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ 21ویں صدی کے اس دور میں، جب بھارت ترقی یافتہ ہونے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جناب رام ناتھ گوئنکا کی وابستگی، کوششیں اور دور اندیشی ایک بڑی تحریک اور الہام کا ذریعہ ہیں۔ وزیر اعظم نے اس لیکچر کے لیے انہیں مدعو کرنے پر انڈین ایکسپریس گروپ کا شکریہ ادا کیا اور موجودہ تمام شرکاء کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیرِ اعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو اُن کی سالگرہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا

October 11th, 09:30 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو اُن کی سالگرہ پر یاد کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے انہیں بھارت کی سب سے بے باک اور باضمیر آوازوں میں سے ایک اور جمہوریت و سماجی انصاف کے نہ تھکنے والے علمبردار کے طور پر بیان کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا

October 01st, 10:45 am

اسٹیج پر موجود راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے معزز سركاریواہ جناب دتاتریہ ہوسبلے جی، مرکزی وزیر جناب گجندر شیخاوت جی، دہلی کی مقبول وزیراعلیٰ ریکھا گپتا جی، راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے تمام رضاکار، دیگر معزز شخصیات، خواتین و حضرات!

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ سویم سیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کی صدسالہ تقریبات سے خطاب کیا

October 01st, 10:30 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )کی صدسالہ تقریبات سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر جناب مودی نے نوراتری کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ آج مہا نو می اوردیوی سدھی دھاتری کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل وِجے دشمی کا بڑا تہوار ہے، جو بھارتی ثقافت کی بدی پر نیکی ، جھوٹ پر سچ اور تاریکی پرروشنی کی فتح کے ابدی پیغام کی علامت ہے۔ وزیرِ اعظم نے اجاگر کیا کہ اس پوتر موقع پر، ایک صدی قبل راشٹریہ سویم سیوک سَنگھ کا قیام عمل آیا اور یہ محض اتفاق نہیں تھا۔ یہ ہزاروں سال پر محیط قدیم روایت کی بحالی کا موقع تھا، جس میں قومی شعور ، ہر دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے نئے روپ میں ظاہر ہوتا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اس دور میں سنگھ اسی ابدی قومی شعور کی ایک زندہ مثال ہے۔

آج 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کی جھلکیاں

August 15th, 03:52 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ دہلی کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ جناب مودی کا قوم سے خطاب لال قلعہ سے 103 منٹ تک جاری رہنے والا سب سے طویل اور فیصلہ کن خطاب تھا، جس میں 2047 تک وکست بھارت کے لیے ایک جرات مندانہ روڈ میپ پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم کے خطاب میں خود کفیلی، جدت طرازی اور شہریوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی، جس میں دوسروں پر منحصر قوم سے عالمی سطح پر پراعتماد، تکنیکی طور پر ترقی یافتہ اور معاشی طور پر لچکدار ملک بننے کے بھارت کے سفر کو اجاگر کیا گیا۔

لال قلعہ کی فصیل سے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 07:00 am

آزادی کا یہ عظیم تہوار 140 کروڑ عزائم کا تہوار ہے۔ آزادی کا یہ تہوار اجتماعی کامیابیوں کا فخر کا لمحہ ہے اور دل امنگ سے بھرا ہوا ہے۔ ملک کےاتحاد کے جذبے کو مسلسل مضبوطی دے رہا ہے۔ 140 کروڑ ملک کے باشندے آج ترنگے کے رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ ہر گھر ترنگا، بھارت کے ہر کونے سے، چاہے ریگستان ہو یا ہمالیہ کی چوٹیاں، سمندر کے کنارے ہوں یا گنجان آبادی والے علاقے، ہر طرف سے ایک ہی گونج ہے، ایک ہی نعرہ ہے، اپنی جان سے زیادہ پیارے مادر وطن کی تعریف ہے۔

India celebrates 79th Independence Day

August 15th, 06:45 am

PM Modi, in his address to the nation on the 79th Independence day paid tribute to the Constituent Assembly, freedom fighters, and Constitution makers. He reiterated that India will always protect the interests of its farmers, livestock keepers and fishermen. He highlighted key initiatives—GST reforms, Pradhan Mantri Viksit Bharat Rozgar Yojana, National Sports Policy, and Sudharshan Chakra Mission—aimed at achieving a Viksit Bharat by 2047. Special guests like Panchayat members and “Drone Didis” graced the Red Fort celebrations.

انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 29th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم نے ‘‘سموِدھان ہتیہ دیوس’’ پر جمہوریت کے محافظوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 25th, 09:32 am

وزیر اعظم نے آئینی اقدار پر ہونے والے سنگین حملے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 25 جون کو ‘‘سموِدھان ہتیہ دوس’’کے طور پر منایا جائے گا- وہ دن جب بنیادی حقوق معطل کر دیے گئے، صحافت کا گلا گھونٹا گیا، اور بے شمار سیاسی رہنماؤں، سماجی کارکنوں، طلبہ اور عام شہریوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا۔

وزیر اعظم نے ایمرجنسی کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کو یاد کیا

June 25th, 12:10 pm

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے ان تمام سرکردہ شخصیات کو یاد کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران مزاحمت کی اور ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ کیا۔

Ideology should never be put before national interest: PM Modi

November 12th, 06:31 pm

PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.

PM unveils statue of Swami Vivekananda at JNU Campus

November 12th, 06:30 pm

PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.

English rendering of Prime Minister’s reply to the Motion of thanks on President’s address in the Rajya Sabha on 26 June, 2019

June 26th, 02:01 pm

PM Modi replied to the motion of thanks on the President’s address, in Rajya Sabha. The Prime Minister said that the mandate of the 2019 Lok Sabha elections showcases the desire of the citizens for stability. He added that the trend of electing stable governments is now being seen in various States.

راجیہ سبھا میں صدر کے خطبے سے متعلق شکریہ کی تحریک پر وزیراعظم کا جواب

June 26th, 02:00 pm

نئی دہلی،26؍جون،وزیراعظم نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر کے خطبے سے متعلق شکریہ کی تحریک پر اپنا جواب دیا۔ انہوں نے ایوان بالا میں ہونے والی بحث میں شا مل ہونے کے لئے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے راجیہ سبھا کے ایم پی آنجہانی مدن لال سینی کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Today, we have to live for the nation and build the India our freedom fighters dreamt of: PM Modi

June 25th, 05:25 pm

Replying to the Motion of Thanks on the President's address, PM Modi said that the people of India elected a stable Government. He said, “The 2019 Lok Sabha elections show that more than themselves, the people of India are thinking about the good of the nation.” Further adding, the PM said, “Today is 25th June. Emergency was imposed on this date when the Constitution was trampled over, media was gagged and judiciary bullied. We should not forget those dark days so that no one thinks of repeating them.”

لوک سبھا میں صدرجمہوریہ ٔ ہند کے خطاب کے بعد شکریہ کی تحریک پروزیراعظم کا بیان

June 25th, 05:22 pm

نئی دہلی،26جون :لوک سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے بعد شکریہ کے تحریک پروزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ایوان کے اراکین خصوصا پہلی بار منتخب ہوئے پارلیمنٹ کے اراکین کو بحث میں حصہ لینے کے لئے شکریہ اداکیا۔ انھوں نے کہاکہ صدرکے خطاب میں نئے بھارت کا ایک خاکہ ہے ، جس کا خواب لاکھو ں ہندوستانی دیکھتے ہیں ۔

ہمارے لئے، ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا مطلب عوام کی خدمت ہے : وزیر اعظم مودی

October 12th, 05:16 pm

این ایچ آر سی کے جشن نقرئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق محض ایک نعرے تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ اسے ہماری اقدار کا ایک لازمی حصہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت عوام کی خدمت کے لئے پابند عہد ہے اور انہوں نے اس پس منظر میں ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا اصول بھی دوہرایا۔ وزیر اعظم نے مرکز کی جانب سے گذشتہ چار برسوں کے دوران کیے گئے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی جنہوں نے شہریوں کے انداز حیات کی کوالٹی میں اضافہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے این ایچ آر سی کے جشن نقرئی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا

October 12th, 05:15 pm

این ایچ آر سی کے جشن نقرئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق محض ایک نعرے تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ اسے ہماری اقدار کا ایک لازمی حصہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت عوام کی خدمت کے لئے پابند عہد ہے اور انہوں نے اس پس منظر میں ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا اصول بھی دوہرایا۔ وزیر اعظم نے مرکز کی جانب سے گذشتہ چار برسوں کے دوران کیے گئے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی جنہوں نے شہریوں کے انداز حیات کی کوالٹی میں اضافہ کیا ہے۔

Congress divides, BJP unites: PM Modi

October 10th, 05:44 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔