ایک سوچالیس کروڑ ہندوستانیوں کے آشیرواد اور اجتماعی شرکت سے ، ہندوستان نے اچھی حکمرانی اور تبدیلی پر واضح توجہ کے ساتھ متنوع شعبوں میں تیزی سے تبدیلیاں دیکھی ہیں: وزیر اعظم

June 09th, 09:40 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ڈی اے حکومت کے تحت گزشتہ گیارہ برسوں میں ہندوستان میں رونما ہونے والی نمایاں تبدیلیوں پر روشنی ڈالی۔