وزیر اعظم نے ہندوستان کے نوجوانوں کی زیر قیادت ٹیک اختراع کی ستائش کی جس نے ملک کی خود انحصاری کوتقویت دی ہے

June 12th, 10:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے نوجوان اختراع کاروں کی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے اور ملک کی خود انحصاری کو فروغ دینے میں ان کے اہم رول کی تعریف کی ۔گزشتہ 11 برسوں کے دوران، ڈیجیٹل انڈیا نے نوجوانوں کو اختراعات کو بروئے کار لانے کے لیے بااختیار بنایا ہے، جس سے ایک عالمی ٹیکنالوجی پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کی پوزیشن کو تقویت ملی ہے۔