وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت  کے سابق صدر جمہوریہ   ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش  پر خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

میزائل مین  کے طور پر معروف  ملک کے سابق صدرجمہوریہ  ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی  کو ان کی جینتی پر سلام عقیدت ۔ انہوں نے اپنی زندگی بھارت  کو مضبوط ، خوشحال اور اہل بنانے میں وقف کر دی۔ ہم وطنوں کے لیے وہ  ہمیشہ باعث تحریک رہیں گے ۔ ‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Private investment to GDP in FY24 set to hit 8-Year high since FY16: SBI Report

Media Coverage

Private investment to GDP in FY24 set to hit 8-Year high since FY16: SBI Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جنوری 2025
January 24, 2025

Appreciation for PM Modi’s Relentless Efforts for India’s Transformation