Share
 
Comments

من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے تین درخواستیں کیں۔ تمام بھارتیوں سے اپیل کرتے ہوئے، جن میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات بھی شامل ہیں، وزیر اعظم مودی نے آبی تحفظ کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے عوام سے کی کہ وہ پانی کے تحفظ کے روایتی طریقوں سے متعلق معلومات کو بانٹیں۔ جناب مودی نے انفراد طور پر کوششیں کرنے والے لوگوں اور تنظیموں کے بارے میں بھی معلومات ساجھا کرنے کی درخواست کی۔

#جن شکتی 4 جل شکتی کا استعمال کرتے ہوئے نیچے دیے گئے کمینٹس سیکشن میں اپنے خیالات سے نوازیں۔




عطیات
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Modi govt amends Labour law to benefit 40 crore workforce

Media Coverage

Modi govt amends Labour law to benefit 40 crore workforce
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 جولائی 2019
July 15, 2019
Share
 
Comments

PM Narendra Modi’s shares idea on clay pot irrigation technique, citizens respond with great keenness

Health Infrastructure in Varanasi to get a major boost; A super-speciality hospital to benefit 20 crore citizens

Citizens praise measures taken by the Modi Govt. towards #TransformingIndia